میگنیٹک
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مقناطیسی صلاحیت رکھنے والا، مقناطیس سے اثر پذیر ہونے والا، تراکیب میں مستعمل۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - مقناطیسی صلاحیت رکھنے والا، مقناطیس سے اثر پذیر ہونے والا، تراکیب میں مستعمل۔ میگنیٹک ڈی فلیکشن (انگریزی) میگنیٹک گھڑی