میگڈلی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - آخری زمانۂ حجری کا (اس تمدن کے لیے مستعمل جس میں مصوری کا آغاز اور رنگوں کا استعمال کیا گیا)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - آخری زمانۂ حجری کا (اس تمدن کے لیے مستعمل جس میں مصوری کا آغاز اور رنگوں کا استعمال کیا گیا)۔