میگھلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پانچ سروں کا ایک راگ جو ساون بھادوں میں رات کے پچھلے پہر گایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پانچ سروں کا ایک راگ جو ساون بھادوں میں رات کے پچھلے پہر گایا جاتا ہے۔