میہمان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص، وہ شخص جو عارضی قیام کے لیے کسی کے گھر یا مہمان خانے میں آکر اترے، ضیف۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص، وہ شخص جو عارضی قیام کے لیے کسی کے گھر یا مہمان خانے میں آکر اترے، ضیف۔ میہمان پرور (فارسی) میہمان دار (فارسی) میہمان داری (فارسی)