ناآفریدہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو پیدا ہی نہ کیا گیا ہو، غیرمخلوق، ناپید، معدوم۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو پیدا ہی نہ کیا گیا ہو، غیرمخلوق، ناپید، معدوم۔