نائلون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا پلاسٹک جو تپانے سے کسی کیمیائی تبدیلی کے بغیر نرم ہو جاتا ہے اور جس سے کئی اشیا تیار کی جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پلاسٹک جو تپانے سے کسی کیمیائی تبدیلی کے بغیر نرم ہو جاتا ہے اور جس سے کئی اشیا تیار کی جاتی ہیں۔