نائم
معنی
١ - وہ کمرہ جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں، عام خواب گاہ۔ ١ - سونے والا، (مجازاً) خفتہ، سویا ہوا نیز اونگھتا ہوا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم ظرف مکان اسم ظرف مکان ١ - وہ کمرہ جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں، عام خواب گاہ۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - سونے والا، (مجازاً) خفتہ، سویا ہوا نیز اونگھتا ہوا۔ نائم السحری (عربی)