نائٹرانا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - شورے کے تیزاب میں ڈالنا، ایمونیا گیس میں گرم کر کے کسی چیز کی اوپری سطح کو سخت بنانا۔
اشتقاق
معانی فعل متعدی ١ - شورے کے تیزاب میں ڈالنا، ایمونیا گیس میں گرم کر کے کسی چیز کی اوپری سطح کو سخت بنانا۔