نائٹرو
معنی
١ - نائٹرک ایسڈ، نائیٹر یا نائٹروجن کے مرکبات کے ناموں میں مستعمل سابقہ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - نائٹرک ایسڈ، نائیٹر یا نائٹروجن کے مرکبات کے ناموں میں مستعمل سابقہ۔ نائٹرو بیکٹر (انگریزی) نائٹرو بیکٹریسی (انگریزی) نائٹرو سوسٹس (انگریزی) نائٹرو سوکاکس (انگریزی) نائٹرو سوموناز (انگریزی) نائٹرو میٹر (انگریزی)