نائٹروجن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک بے رنگ و بو اور بے ذائقہ گیس یا غیر متعامل گیسی عنصر جو ہوا کا 4 فیصد حصہ ہے اور لحمیات اور نیوکلائی ترشوں اور دیگر حیاتیاتی سالموں میں موجود ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک بے رنگ و بو اور بے ذائقہ گیس یا غیر متعامل گیسی عنصر جو ہوا کا 4 فیصد حصہ ہے اور لحمیات اور نیوکلائی ترشوں اور دیگر حیاتیاتی سالموں میں موجود ہے۔ نائٹروجن پر آکسائیڈ (انگریزی) نائٹروجن ربائی نائٹروجن کاری