نااندیش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایسا واضح یا صاف جس میں سوچنے کی ضرورت نہ ہو نیز نہ سوچنے والا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - ایسا واضح یا صاف جس میں سوچنے کی ضرورت نہ ہو نیز نہ سوچنے والا۔ evident; requiring no thought.