نابستہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کو باندھا نہ گیا ہو، جو پابند نہ ہو، بندش سے آزاد؛ (مجازاً) (زخم کے لیے) جس کی مرہم پٹی نہ کی گئی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کو باندھا نہ گیا ہو، جو پابند نہ ہو، بندش سے آزاد؛ (مجازاً) (زخم کے لیے) جس کی مرہم پٹی نہ کی گئی ہو۔