ناتحقیق
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - غیرتحقیق شدہ، جس کی حقیقت معلوم نہ کی گئی ہو، (کنایۃً) جس کے باپ کا پتہ نہ لگ سکے، جس کی ولدیت مشکوک ہو، ناجائز اولاد (اس معنی میں بیشتر نطفۂ ناتحقیق استعمال ہوتا ہے)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - غیرتحقیق شدہ، جس کی حقیقت معلوم نہ کی گئی ہو، (کنایۃً) جس کے باپ کا پتہ نہ لگ سکے، جس کی ولدیت مشکوک ہو، ناجائز اولاد (اس معنی میں بیشتر نطفۂ ناتحقیق استعمال ہوتا ہے)۔