ناتخصیص
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو کسی خاص صفت سے متصف نہ ہو، جس کی صراحت نہ کی گئی ہو، جس کی خصوصیت معلوم نہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو کسی خاص صفت سے متصف نہ ہو، جس کی صراحت نہ کی گئی ہو، جس کی خصوصیت معلوم نہ ہو۔