ناجنس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دوسری جنس کا، غیرنوع سے تعلق رکھنے والا، مثلاً: انسان، جن، اور حیوان ایک دوسرے کے لیے نا جنس ہیں اسی طرح نر مادہ باہم ناجنس ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - دوسری جنس کا، غیرنوع سے تعلق رکھنے والا، مثلاً: انسان، جن، اور حیوان ایک دوسرے کے لیے نا جنس ہیں اسی طرح نر مادہ باہم ناجنس ہیں۔ of another sort or species strange in kind; heterogeneous; ignoble; rude uncivil