ناجی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نجات پانے والا، جس کا گناہ معاف کر دیا گیا ہو، رستگار، مغفور۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - نجات پانے والا، جس کا گناہ معاف کر دیا گیا ہو، رستگار، مغفور۔ خلاص (عربی) escaped; saved; elect; liberated; free; excused; one who escapes