ناخلف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ بیٹا جو باپ کے اوصاف نہ رکھتا ہو، نالائق لڑکا یا اولاد۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ بیٹا جو باپ کے اوصاف نہ رکھتا ہو، نالائق لڑکا یا اولاد۔ degenerate ignoble spurious; undutiful (son) wicked vicious; villainous; dastardly.