نادہندہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (معاوضے وغیرہ کی) ادائی میں ٹال مٹول کرنے والا، قرض لے کر واپس نہ کرنے والا، بدمعاملہ شخص نیز دیوالیہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (معاوضے وغیرہ کی) ادائی میں ٹال مٹول کرنے والا، قرض لے کر واپس نہ کرنے والا، بدمعاملہ شخص نیز دیوالیہ۔