نارسا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نہ پہنچنے والا، رسائی میں ناکام، جو منزل تک نہ پہنچے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - نہ پہنچنے والا، رسائی میں ناکام، جو منزل تک نہ پہنچے۔ unworthy unfit; incapable; ill-bred unmannerly