نارنگی
معنی
١ - ترشاوہ پھلوں سے ایک خوش رنگ پھل جو عموماً کھٹ میٹھا ہوتا ہے( سنگترے سے چھوٹا): (کناتیہً) عورت کی چھاتی، پستان۔ ١ - نارنگ سے منسوب یا متعلق، سرخی مائل زرد رنگ کا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - ترشاوہ پھلوں سے ایک خوش رنگ پھل جو عموماً کھٹ میٹھا ہوتا ہے( سنگترے سے چھوٹا): (کناتیہً) عورت کی چھاتی، پستان۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - نارنگ سے منسوب یا متعلق، سرخی مائل زرد رنگ کا۔