نارپستاں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نوجوان لڑکی جس کی چھاتیاں ابھی لٹکی ہوئی نہ ہوں، عورت کی انار کی مانند سخت چھانیاں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نوجوان لڑکی جس کی چھاتیاں ابھی لٹکی ہوئی نہ ہوں، عورت کی انار کی مانند سخت چھانیاں۔