نازائیدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو ابھی پیدا نہیں ہوا، جو عالم وجود میں نہیں آیا، جس نے ابھی جنم نہیں لیا، نازاد۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جو ابھی پیدا نہیں ہوا، جو عالم وجود میں نہیں آیا، جس نے ابھی جنم نہیں لیا، نازاد۔ that has not brought forth children or young;  a woman who has not yet borne children or a female that has not brought froth young.