نازاں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ناز کرتا ہوا، اِتراتا ہوا، (مجازاً) ناز کرنے والا، فخر کرنے والا، اِترانے والا، مغرور۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - ناز کرتا ہوا، اِتراتا ہوا، (مجازاً) ناز کرنے والا، فخر کرنے والا، اِترانے والا، مغرور۔ sporting toying (as lovers);  giving oneself airs being conceited (About) being proud;  strutting swaggering