نازی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - جرمنی کی ایک سیاسی جماعت کا رکن جس کا سربراہ ہٹلر تھا؛ مراد: نسل پرست؛ ظالم۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت نسبتی ١ - جرمنی کی ایک سیاسی جماعت کا رکن جس کا سربراہ ہٹلر تھا؛ مراد: نسل پرست؛ ظالم۔ نازی ازم (انگریزی) نازی پارٹی (انگریزی) نازی سرشت