ناستک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - خدا اور پرلوک کو نہ ماننے والا، منکر، دہریہ۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - خدا اور پرلوک کو نہ ماننے والا، منکر، دہریہ۔ ناستک (سنسکرت) ناستک مت (سنسکرت)