ناسور
معنی
١ - سوراخ دار زخم جس سے ہمیشہ مواد بہتا رہے اور جو کبھی اچھا نہ ہو؛ (مجازاً) صدمہ، سخت رنج، قلق، غم، تکلیف دہ چیز۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سوراخ دار زخم جس سے ہمیشہ مواد بہتا رہے اور جو کبھی اچھا نہ ہو؛ (مجازاً) صدمہ، سخت رنج، قلق، غم، تکلیف دہ چیز۔ ناسور زدہ ناسور کا منہ ناسور کی بتی ناسور نما ناسور چشم wounding; a running sore an ulcer; a fistula