ناشاعر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جس میں شعر گوئی کی فطری صلاحیت نہ ہو اور محض تک بندی کرتا ہو، متشاعر؛ غیر شاعر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس میں شعر گوئی کی فطری صلاحیت نہ ہو اور محض تک بندی کرتا ہو، متشاعر؛ غیر شاعر۔