ناشوب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو دھلا ہوا نہ ہو، گندا، غلیظ، ناپاک (کپڑے کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو دھلا ہوا نہ ہو، گندا، غلیظ، ناپاک (کپڑے کے لیے مستعمل)۔