ناشکیب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بے صبر، بے چین، بے قرار، نیز کش مکش میں مبتلا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - بے صبر، بے چین، بے قرار، نیز کش مکش میں مبتلا۔ impatient restless unsteady