ناشگافہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (نباتیات) شکل کے اعتبار سے پھلوں کی وہ قسم جس میں صرف ایک ہی بیج ہوتا ہے جو کہفہ کو تقریباً پر کر دیتا ہے اور گرد نمرہ چرم نما ہوتا ہے اور بیج کے خلاف کے ساتھ پیوست نہیں ہوتا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (نباتیات) شکل کے اعتبار سے پھلوں کی وہ قسم جس میں صرف ایک ہی بیج ہوتا ہے جو کہفہ کو تقریباً پر کر دیتا ہے اور گرد نمرہ چرم نما ہوتا ہے اور بیج کے خلاف کے ساتھ پیوست نہیں ہوتا۔