ناشگفتہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بغیر کھلا ہوا، جو ابھی گھلا نہ ہو، جو شگفتہ نہ ہو (غنچہ)
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بغیر کھلا ہوا، جو ابھی گھلا نہ ہو، جو شگفتہ نہ ہو (غنچہ)