ناصبی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (فقہ) مسلمانوں کا ایک فرقہ جو حضرت علی اور ان کی اولاد سے بغض و عداوت رکھتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (فقہ) مسلمانوں کا ایک فرقہ جو حضرت علی اور ان کی اولاد سے بغض و عداوت رکھتا ہے۔