ناصری
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - فلسطین کے شہر ناصرہ سے منسوب یا متعلق، نصرانی نیز حضرت عیسٰی علیہ السلام کا ایک خطاب۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - فلسطین کے شہر ناصرہ سے منسوب یا متعلق، نصرانی نیز حضرت عیسٰی علیہ السلام کا ایک خطاب۔