ناصف

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) آدھا آدھا کرنے والا، دوادّھوں میں بانٹنے والا (Bisector)؛ (ریاضی) تنصیف کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) آدھا آدھا کرنے والا، دوادّھوں میں بانٹنے والا (Bisector)؛ (ریاضی) تنصیف کرنے والا۔