ناصور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناسور، سوراخ دار زخم جس سے ہمیشہ مواد بہتا رہے اور جو کبھی اچھا نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ناسور، سوراخ دار زخم جس سے ہمیشہ مواد بہتا رہے اور جو کبھی اچھا نہ ہو۔