ناصیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیشانی کے بال؛ (مجازاً) پیشانی، جبیں، ماتھا۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پیشانی کے بال؛ (مجازاً) پیشانی، جبیں، ماتھا۔ ناصیہ فرسا ناصیہ فرسائی ناصیہ داران پاک ناصیہ سا forelock over the forehead;  the forehead