ناطح

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) ٹکر مارنے والا) (شکاریات) وہ پرندہ یا وحشی جانور جو سامنے سے آئے، جڑ لینے والا، سینگ مارنے والا چوپایہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) ٹکر مارنے والا) (شکاریات) وہ پرندہ یا وحشی جانور جو سامنے سے آئے، جڑ لینے والا، سینگ مارنے والا چوپایہ۔