ناظر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دیکھنے والا، مشاہدہ کرنے والا، نظر ڈالنے والا؛ (مجازاً) کتاب، رسالے یا اخبار وغیرہ کا قاری؛ جانچ پڑتال کرنے والا افسر، معائنہ کرنے اور حسابات وغیرہ کی جانچ کرنے والا افسر۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - دیکھنے والا، مشاہدہ کرنے والا، نظر ڈالنے والا؛ (مجازاً) کتاب، رسالے یا اخبار وغیرہ کا قاری؛ جانچ پڑتال کرنے والا افسر، معائنہ کرنے اور حسابات وغیرہ کی جانچ کرنے والا افسر۔ نگراں (فارسی) ناظر اعلی ناظر اعلی پولیس ناظر الاوقاف (عربی) ناظر مدارس (عربی) seeing looking regarding observing inspecting