ناظرہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دیکھنے سے متعلق، دیکھنے کے عمل سے منسوب، دیکھ کر پڑھا جانے والا (حفظ یا زبانی کے مقابل) نیز دیکھنے والی، نظر کرنے والی (ناظر کی تانیث)۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - دیکھنے سے متعلق، دیکھنے کے عمل سے منسوب، دیکھ کر پڑھا جانے والا (حفظ یا زبانی کے مقابل) نیز دیکھنے والی، نظر کرنے والی (ناظر کی تانیث)۔ ناظرہ خواں ناظرہ خوانی