ناظمی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ناظم کا عہدہ یا دفتر، افسرِ اعلٰی کا دفترِ نظامت، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - ناظم کا عہدہ یا دفتر، افسرِ اعلٰی کا دفترِ نظامت، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت۔ the office of a nazim; government