ناعم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نرم، نازک، ملائم، سادہ (مزاج کے لیے) ترو تازہ، بشاش (چہرے کے لیے)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نرم، نازک، ملائم، سادہ (مزاج کے لیے) ترو تازہ، بشاش (چہرے کے لیے)۔