ناغول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سیڑھی، زینہ؛ سیڑھی کا ڈنڈا نیز سقف بردار زینہ (بارش سے بچاؤ کے لیے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سیڑھی، زینہ؛ سیڑھی کا ڈنڈا نیز سقف بردار زینہ (بارش سے بچاؤ کے لیے)۔