نافرجام
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی عاقبت بخیر نہ ہو، جو عقبٰی میں مسرتوں سے ہمکنار نہ ہو، بدانجام، شقی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کی عاقبت بخیر نہ ہو، جو عقبٰی میں مسرتوں سے ہمکنار نہ ہو، بدانجام، شقی۔