نافلہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) وہ عبادت جو فرض نہ ہو اور اپنے طور پر کی جائے، نفل۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (فقہ) وہ عبادت جو فرض نہ ہو اور اپنے طور پر کی جائے، نفل۔ نافلہء شب (عربی) a voluntary act of religion (the observance of which is not positively enjoined);  a work of supererogation;  supererogatory prayers;  religious merit.