ناقابل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس میں کسی کام کے کرنے کی لیاقت نہ ہو، صلاحیت سے محروم، قابلیت سے عاری، نا اہل، نالائق۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس میں کسی کام کے کرنے کی لیاقت نہ ہو، صلاحیت سے محروم، قابلیت سے عاری، نا اہل، نالائق۔ incapable; unfit; worthless