ناقبول

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو اپنانے کے قابل نہ سمجھا جا*، جسے کوئی قبول کرنے کو تیار نہ ہو، جس کو ہر کس و ناکس اپنے پاس سے دھتکار دے، نکما، ناکارہ، (مجازاً) معتوب۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جو اپنانے کے قابل نہ سمجھا جا*، جسے کوئی قبول کرنے کو تیار نہ ہو، جس کو ہر کس و ناکس اپنے پاس سے دھتکار دے، نکما، ناکارہ، (مجازاً) معتوب۔ unacceptable;  disagreeable unpleasant;  not consenting (t);  rejecting;  loathing