ناقبولیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - قبولیت کے قابل نہ ہونا، جس میں اپنائیت کا پہلو نہ ہو، ناپسندیدگی، ناقبول کا اسم کیفیت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - قبولیت کے قابل نہ ہونا، جس میں اپنائیت کا پہلو نہ ہو، ناپسندیدگی، ناقبول کا اسم کیفیت۔