نامشخص

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی تشخیص نہ ہوئی ہو، غیر معین، بے تحقیق، جس میں کوئی امتیازی خصوصیت نہ ہو، جو ایک حالت باوضع پر قائم نہ رہے، بے ڈھنگا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کی تشخیص نہ ہوئی ہو، غیر معین، بے تحقیق، جس میں کوئی امتیازی خصوصیت نہ ہو، جو ایک حالت باوضع پر قائم نہ رہے، بے ڈھنگا۔