نامطمئن

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جسے اطمینان حاصل نہ ہو، غیر مطمئن؛ (مجازاً) مضطرب، بے چین، بے آرام۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جسے اطمینان حاصل نہ ہو، غیر مطمئن؛ (مجازاً) مضطرب، بے چین، بے آرام۔