نامعقولیت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نامعقول ہونے کی حالت، عقل میں نہ آنے کی صورت حال، سمجھ میں نہ آنا، نامعقولی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نامعقول ہونے کی حالت، عقل میں نہ آنے کی صورت حال، سمجھ میں نہ آنا، نامعقولی۔